اصل آرٹیکل: http://www.kermitproject.org
نئے اوپن – سورس کرمٹ پروجیکٹ (2011 سے) میں خوش آمدید
کرمٹ(Kermit) ایک قوی ہیکل نقل پذیر-خودمختار فائل کی منتقلی کا مسودہ اور سافٹ وئیر پروگرام کا وسیع ذخیرہ ہے جو پلیٹ فارم کی وسیع اقسام پر اسے نافذ کرتا ہے۔ فائل کی نقل و حرکت کے ساتھ، اس پروگرام میں سے کئی نیٹ ورک، مربوط اور/ یا سیریل پورٹ کنکشن اور ٹرمینل موصل، کردار سیٹ – تبادلوں اور کسی بھی مواصلات یا فائل مینیجمنٹ کے کام کے لئیے اسکرپٹ جیسی خصوصیات پیش کرتے ہیں- کرمٹ منصوبے کا آغازنیویارک شہر میں کولمبیا یونیورسٹی میں 1981 میں ہوا اور 30 سال تک وہاں رہا- یہ 2011 سے آزاد ہے- ایک طویل وضاحت کے لیئے یہاں کلک کریں۔
خبریں:
2018-2016 ۔۔۔۔۔۔۔ اس صفحہ کا ترجمہ بہت سی زبانوں میں ہے؛ ذیل میں کریڈٹ دیکھیں۔
4 جون، 2018 ۔۔۔۔۔۔ فوٹوگیلری اسکرپٹ 32۔2 ، HTML5 ، اگرچہ تمام اشکال اور سائز کی تصاویردکھاتی ہے جو فٹنگ کو بہتر بناتا ہے۔
17 جون، 2017 ۔۔۔۔۔۔۔ پہلی کرمٹ فائل کی منتقلی دوبارہ مرتب کی گئی ( 2017 وینٹیج کمپیوٹر فیسٹیول مشرق سے رپورٹ)
1 مئی ،2017 ۔۔۔۔۔۔۔۔ C کرمٹ 9.0304 ڈیو۔22 آزمائش کے ساتھ HTML سے نئے متن کی فائلوں کو تبدیل کرنے کے لئیے ایک نئے خط دستیاب ہیں۔
7 اپریل، 2017 ۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل 1983 کرمٹ BYTE آرٹیکل کا محل وقوع
15 مارچ، 2017 ۔۔۔۔۔۔۔ اس صفحہ کو ISO-8859-1 سے UTF-8 میں تبدیل کیا گیا ہے- یہاں پر اس کی اصل کاپی دستیاب ہے۔
14 جنوری، 2017ٓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ITS کرمٹ PDP-10 کو زیادہ تر نئی سطح میں میکلپس (Maclisp) کرتا ہے-
14 مارچ، 2016 ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کرمٹ 95 ونڈوز10 (Windows 10) میں کام کرتا ہے؟ (جی ہاں)
10 فروری، 2016 ۔۔۔۔۔۔ نئے کرمٹ سافٹ وئیر دستاویزات کو اپ ڈیٹ کے ساتھ محفوظ کرتا ہے۔
8 فروری، 2016 ۔۔۔۔۔۔۔۔ کرمٹ کتابیں اب PDF فائلز کی طرح آن لائن ہیں۔
28 جنوری، 2016 ۔۔۔۔۔۔ C کرمٹ 2۔4 مارچ 1985 سے، جو کہ صدیوں پہلے گم ہو گئی تھی، نئی سطح کے ساتھ ہے۔ تیسری سالگرہ C کرمٹ کو دیر سے کسی حد تک مبارک ہو۔
اور دیکھیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیگر اشیاء کے لیئے خبریں دیکھیں۔
موجودہ استعمال کے کرمٹ پروگرامز
Kermitproject.org کی میزبانی
یہ تمام Source کوڈ کی دستیابی کے ساتھ C language programming پر لکھے گئے ہیں۔
پروگرام | آپریٹنگ سسٹم |
---|---|
C-Kermit | VMS, Unix |
ٹرمینل سیشن، فائل ٹرانسفر، کریکٹر سیٹ گفتگو، اسکریپٹنگ، سیریل اور TCP/IP نیٹ ورک کنکشن بنانا، محفوظ ترین سمیت – یونیکس ایک ایسا آپریٹنگ سسٹم ہے، جس میں لینکس، مک OSX Net BSD, FreeBSD, Android اور دوسرے ہزاروں شامل ہیں۔ C- Kermit 9.0 اور آخر میں BSD لائیسنس تھا- اس سے قبل 700 سے زائد پلیٹ فارمز کے لیئے Prebuilt C-Kermit بائنریوں کو کولمبیا یونیورسٹی کرمٹ ویب سائٹ پر محفوظ کیا جاتا ہے۔ رسائی کے لیئیے یہاں کلک کریں۔ | |
G-Kermit | Unix |
صرف فائل ٹرانسفر کرتا ہے- کنکشن نہیں بناتا-٭ GNU Public License | |
E-Kermit | کوئی بھی نہیں |
آلات میں سرایت کرنے کے لیئے جو آپریٹنگ سسٹم نہیں ہے- صرف فائل ٹرانسفر- ایک دئیے ہوئے آلہ پر مواقعت کے لیئے پروگرامنگ کی ضرورت ہے۔ انتہائی چھوٹے اور پیچیدہ۔ BSD لائسنس | |
Kermit 95 | Windows, OS/2 |
ٹرمینل جذب، فائل کی منتقلی، کردار-سیٹ تبدیلی، اسکرپٹنگ، سیریل اور ٹی سی پی/ آئی پی نیٹ ورک کنکشن بناتا ہے۔ بشمول محفوظ افراد کے- ملکیت، لیکن ذریعہ کوڈ (Source Code) کھلا ذریعہ (Open Source) ہے۔ BSD لائسنس؛ عام ریلیز کے لئیے مناسب مفت ورژن پیدا کرنے کے لیئے ونڈوز پروگرامز کی ضرورت ہے۔ |
“کنکشن نہیں بناتا” یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ کرمٹ پروگرام صرف اعداد وشمار کے لنکس کے ‘دور خاتمہ'(far end)پر استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ کے پاس ڈیسک ٹاپ میں ونڈوز اور کرمٹ 95 کے ساتھ ایک کمپیوٹر ہے یا پھر لینکس (Linux) یا C-Kermit ، آپ کنکشن بنا سکتے ہیں ( براہ راست سیریل، یا موڈیم یا Telenor یا SSH کے ساتھ منسلک) کسی اور کو (ریموٹ) کمپیوٹر اور آپ استعمال کر سکتے ہیں
G-Kermit یا E-Kermit (یا C-kermit ) دور دراز کمپیوٹر پر آپ کے مقامی کمپیوٹر کے ساتھ ایک فائل کو منتقل کرنے کے لیئے (اس کیس میں پی سی) Kermit پروٹوکول استعمال کرتے ہوئے- (تصویر دیکھیئے).
نئی کھلی وسائل کرمٹ پروجیکٹ کی ویب سائٹ
خوش آمدید نئی کھلی وسائل کرمٹ پروجیکٹ کی ویب سائٹ kermitproject.org پر، جو کہ kermitsofware.org کے نام سے بھی جاننا جاتا ہے، اور جسے Panix.com نے پبلک کی رسائی نیٹ ورک کارپوریشن نے نیو یارک شہر میں ہوسٹ کیا تھا۔ یہ صرف فعال کرمٹ سافٹ وئیر ورژن کے لئیے کھلا ہے:
E-Kermit, C-Kermit اور Kermit 95 کے ساتھ کسی بھی نئی اب ڈیٹڈ پروگرام جو کہ بعد میں ظاہر ہو، کے لئیے بھی ہے۔ پرانے پلیٹ فارمز کے لیئے کرمٹ سافٹ وئیر (جیسے MS-DOS اور IBM Mainframes ، صرف دو نام) Columbia University Kermit website پر دستیاب رہے گی، جو 2011 میں منجمد تھی اور تبدیل نہیں ہوں گے- اس تاریخی کرمٹ سافٹ وئیر دستاویزات کو محفوظ کرتا ہے۔ جو کہ 1981 سے اگست 2011 کی کرمٹ پروگرام اور فائلوں پر مشتمل ہیں ۔ـــــــ کولمبیا یونیورسٹی میں ہے : 150 مختلف پروگراموں کے بارے می؟ں ، ہزاروں ہارڈوئیر- OS – ورژن کے مجموعے کو ڈھکنے کے بارے میں، 36 مختلف پروگرامنگ زبانوں اور بہت سے مزید زبان کے مختلف لہجے میں- لنک کے نیچے دئیے گئے محفوظ شدہ صفحہ زیادہ تر کولمبیا کو لنک کرتا ہے ، لیکن کچھ نئے اشیاء کے لنکس یہ ہیں:
کرمٹ کے محفوظ شدہ سافٹ ویئر 2016 – 1981 :
http://kermitproject.org/archive.html
یہاں نئی کرمٹ سافٹ وئیر FTP سائٹ کی ترتیب ہے:
نیا کرمٹ منصوبہ FTP سائٹ میپ:
ایریا | موڈ | FTP URL |
---|---|---|
C-Kermit سورس کوڈ | ٹیکسٹ | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/ckermit |
E-Kermit سورس کوڈ | ٹیکسٹ | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/ekermit |
G-Kermit سورس کوڈ | ٹیکسٹ | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/gkermit |
Kermit 95 سورس کوڈ | ٹیکسٹ | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/kermit95 |
Kermit Script Library | ٹیکسٹ | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/scripts |
ٹاراور زپ کی محفوظ شدہ | ثنائی | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/archives |
ٹیسٹ اور ترقیاتی سورس کوڈ | ٹیکسٹ | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/test/text |
ٹیسٹ اور ترقیاتی ٹار اور زپ محفوظ شدہ | ثنائی | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/test/tar |
PDF اور پوسٹ اسکرپٹ فائلز | ثنائی | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/pdf |
پلین-ٹیکسٹ دستاویزات | ٹیکسٹ | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/etc |
تازہ ترین تاریخی کرمٹ ورژنز | ٹیکسٹ | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/historic |
کولمبیا MM ای میل کلائنٹ | ٹیکسٹ | ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/mm |
محفوظ شدہ Tar اور Zip محفوظ شدہ ڈائیریکٹری میں، انفرادی طور پر HTML لنکس ڈاؤن لوڈ، سیکشن میں ہر پروگرام کے ذریعے دستیاب ہیں (مثال کے طور پر:یہاں) ان کے لئیے فائدے مند ہے جن کہ پاس بلاک FTP ہے- درحقیقت کسی کرمٹ منصوبہ FTP URL ایک HTTP URL کو یوں تبدیل کیا جا سکتا ہے جو کہ درج ذیل ہے:
تبدیل کریں ہرے سے نیلے میں اور لال شامل کریں:
ftp://ftp.kermitproject.org/kermit/directory/filename
http://www.kermitproject.org/ftp/kermit/directory/filename
FTP کی تمام کو پیشکش کی وجہ یہ ہے کہ ڈائیریکٹری (directory) میں FTP links کی پیروی آپ کو تمام فائلز دکھاتی ہے اور انفرادی طور پر دیکھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے دیتا ہے، جبکہ آپ HTTP کے ساتھ فائل لسٹ حاصل نیہں کر سکتے- اس کے علاوہ ایک کمانڈ لائن FTP کلائنٹ (جیسے C-Kermit ) ۔ آپ HTTP سے بھی کہیں زیادہ کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں۔
Panix Public Access Networks Corporation کو اوپن سورس کمیونٹی اور کرمٹ سافٹ وئیر کے صارفین اور نئی ویب سائٹ ہسٹنگ کے لیئے ڈویلپرز کی جانب سے میرا شکریہ۔۔۔
Frank Da Cruz, fdc@kermitproject.org