اصل آرٹیکل: http://robotics.cs.iastate.edu
روبوٹک لیبارٹری میں خوش آمدید
کے روبوٹک لیبارٹری میں خوش آمدید! ہم ایک جوشیلے گروپ ہیں جو روبوٹکس میں بنیادی مسائل کے بارے میں تحقیقات کرتے ہیں جن میں متوازن اور تجرباتی کوششوں کے درمیان مظاہروں کا سامنا ہے۔
ہمارے موجودہ ریسرچ میں دو زور (Thrust) ہیں۔ سب سے پہلے والا معقول اشیاء جیسے پھل، سبزیاں اور گوشت کی خاص سلائسنگ (slicing) ، ڈائیسنگ (dicing) یا چاپنگ(chopping) کے روبوٹک نظام کی ترقی کے لیئے ہے۔ ہم ماڈلنگ کے تحت اشیاء کی معقول شکل (deformation) اور کٹنگ اور ڈیزائیننگ کے دوران طاقت کے رابطے کی حکمت عملی پر تحقیقات کررہے ہیں۔ جس میں بنیادی چال جیسے چیزوں کا اٹھاؤ اور مستحکم ہونا اور باورچی خانے کی چھڑی کا اٹھانا اور ان کی حرکات کا کنٹرول ہے۔ اس کا مقصد نازک، لچکدار اور پھسلن والی اشیاء کی ہیراپھیری کے بارے میں گہرائی میں سمجھنا، مہارت کے ساتھ اوزار کو استعمال کرنا، روبوٹک بازو اور ہاتھ کا آپس میں تال میل اور حرکت کی منصوبہ بندی اور کنٹرول سب کثیرتعداد میں حساسیت اور معقول ماڈلنگ پر دارومدار کرتا ہے۔
دوسرا زور اثر کے جسمانی رجحان پر توجّہ مرکوز ہے اور یہ روبوٹک ہیراپھیری میں استعمال ہوتا ہے۔ عارضی قوتیں اس کام کو پورا کرنے کے لیئے استعمال کی جاسکتی ہیں جو بصورت دیگر بہت مشکل ہوگا- مثال کے طور پر کیل کا ٹھوکنا، انڈے کا توڑنا، پھنسی ہوئی کھڑکی کا کھولنا، ٹینس کے بال کو مارنا وغیرہ۔ ہم مندرجہ ذیل مسائل پڑھ رہے ہیں یا پڑھ چکے ہیں: (a ایک سے زیادہ غیر لچکدار اجسام کے بیک وقت تصادم کے مؤثر کمپیوٹیشنل ماڈلنگ (b ایک کُھلا ذریعہ جو انٹرایکٹو گرافیکل سیمیلیٹر کے ٹکراؤ، دونوں تحقیقی اور تعلیمی مقاصد کی ترقی کے لیئے۔(c ایک کام میں اثرات کی منصوبہ بندی کرنا تاکہ کچھ اشیاء کی حرکات کے مطلوبہ پوسٹ اثرات حاصل ہوں اور (d ایک ہیراپھیری کی منصوبہ بندی کی ترکیب کرنا تاکہ تاثراتی کاروائی کو متحرک حرکات کے ساتھ ملایا جاسکے، روبوٹ کی طرف سے حاصل مہارت ظاہر نہیں ہوئی ہے۔
دیگر حقیقی موضوعات اور مفادات میں شامل ہیں:
- خطرناک ہیراپھیری۔
- ویژن کی بنیاد پر حرکات کا تخمینہ۔
- معقول اشیاء کو پکڑنا۔
- معقول ماڈلنگ۔
- راستے کی منصوبہ بندی۔
- محسوساتی شکل کی شناخت اور تعمیرات۔
- روبوٹ کی مقام بندی اور حساسیت۔
- سطحوں اور موڑ کا جیومیٹرک حساب وشمار۔
- غیر لائنر کنٹرول اور مشاہدات۔
- ہیراپھیری کے طبیعیات اور حرکیات۔
اگر ان میں سے کوئی بھی موضوع آپ کو اچھا لگے، تو آپ کو اس میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اس میں کچھ دلچسپ روبوٹک ریسرچ کیجیئے۔
ہم نیشنل سائینس فاؤنڈیشن کی اس فیاض حمایت کو مندرجہ ذیل عطیات کے ذریعے تسلیم کرتے ہیں۔
- (IIS-1651792 (2016-2018
- (IIS-1421034 (2014-2018
- (IIS-0915876 (2009-2013
- (IIS-0742334 (2007-2009
- (CAREER Award IIS-0133681 (2002-2008
اس مواد میں بیان کیئے گئے کوئی بھی رائے، معلومات اور نتائج یا سفارشات سب لکھنے والے کی ہیں اور ضروری نہیں کہ یہ نیشنل سائینس فاؤنڈیشن کے خیالات کی عکاسی کرتے ہیں۔