• Skip to primary navigation
  • Skip to main content
RealMS

RealMS

Real Estate SEO Lead Generation Plugin

  • RG* Plugin
  • Inquire
  • Support

Dan’s Web Tips

اصل آرٹیکل: https://webtips.dan.info/brand-x

ڈینز ویب ٹپس:

:Dan’s Web Tips

“برانڈ – X ” براؤزر : نہیں، ویب نیٹ اسکیپ مائیکروسافٹ نہیں گوگل کی اجارہ داری

[پچھلا===>] [ اوپر] [اگلا===>]

ٹپ: ہوشیار رہیئے کہ نیٹ اسکیپ انٹرنیٹ ایکسپلورر کروم (Netscape Internet Explorer Chrome) کے علاوہ دوسرے براوزر بھی ہیں۔ اور سب ان پرانے اور کم پاور والے نہیں۔ درحقیقت، براؤزر کی جنگوں میں سالوں سال افسر اعلیٰ تبدیل ہوتے رہے ہیں، اور اس صفحہ کے ابتدائی ورژن پر نیٹ اسکیپ بمقابلہ مائیکرو سافٹ کی جنگ طویل عرصے سے ہے۔ لیکن نئے براؤزر نے پیروی کی ہے اور امید ہے کہ مستقبل میں بھی کرے گے۔ ان میں سے بہت سے براؤزرز ان ضروریات کو پورا کرتے ہیں جو عمومی براؤزر نہیں کرتے۔ ان میں سے کچھ کو آپ اپنی صفحات کے کراس براؤزر سے مطابقت کے لئیے آزمانا چاہے گے۔

پہلے اس صفحہ کو متبادل براؤزر کی آسان فہرست کے طور پر شروع کیا گیا، لیکن پھر یہ بڑھتا گیا اور بڑھتا گیا، براؤزر کو متعارف کروانے کے لئیے ضمنی معلومات کے ساتھ ساتھ بہت سی فہرستوں کو بھی شامل کیا گیا۔ آخرکار مجھے صفحہ کی لمبائی کو مناسب سطح پر رکھنے کے لیئے اسے بہت سے حصّوں میں تقسیم کرنا پڑا۔

  • تعارف —– متبادل براؤزر کے بارے میں عام معلومات
  • صارف ایجنٹ کی ڈوری —– کس طرح براؤزر اپنے آپ کو پہچان سکتا ہے یا نہیں پہچان سکتا۔
  • MSIE بھیٹوں کی لباس میں بھیڑیا —– کچھ متبادل براؤزر سچ میں نہیں ہیں۔
  • غیر HTML براؤزر —– یہاں HTML سے زیادہ ویب میں ہے یا پھر یہاں تک کہ HTTP
  • براؤزر لسٹ: A – G
  • براؤزر لسٹ: H – N
  • براؤزر لسٹ: O – Z

[پچھلا===>] [ اوپر] [اگلا===>]

یہ صفحہ 24 ستمبر، 1998 میں تخلیق کیا گیا اور 8 مئی، 2016 کو آخری تدوین کی گئی۔
کاپی رائٹ © 2019 – 1997 ڈینیئل آر ٹوبیاز (Daniel R. Tobias) کی جانب سے

webmaster@webtips.dan.info

Translation of this document has been made possible by: Accredited Debt Relief

Special thanks to our supporters: Eligo Energy and Falcon Living

Let’s work together

Sign up today to get started or contact us for free evaluation of your site!

Get Started

Copyright © 2023 · RealMS · Log in